ڈالر ڈیزاسٹر اور پٹرول بم نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے، ترجمان آئی پی پی - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, September 1, 2023

ڈالر ڈیزاسٹر اور پٹرول بم نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے، ترجمان آئی پی پی

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان کا اپے بیان میں کہنا ہے کہ ڈالر ڈیزاسٹراورپٹرول بم نے معیشت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔

ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نےمزید کہا ڈالراور پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پرپرواز کر رہے ہیں،تقریبا روزانہ کی بنیاد پرہڑتال کی کالیں فوری ایکشن کی متقاضی ہیں۔

ترجمان آئی پی پی نےکہا پہیہ جام اورشٹرڈاون ہڑتالیں کاروباری برادری کی شدید بے چینی ظاہرکرتی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/K7AibGR

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages