بنوں میں 9 جوانوں کی شہادت پر دل دکھی اورغمزدہ ہے، صدراستحکام پاکستان پارٹی - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, September 1, 2023

بنوں میں 9 جوانوں کی شہادت پر دل دکھی اورغمزدہ ہے، صدراستحکام پاکستان پارٹی

بنوں میں گزشتہ روز ہونے والے افسوسناک واقعے پر صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا بنوں میں 9 جوانوں کی شہادت پردل دکھی اورغمزدہ ہے۔فوجی جوانوں نے ہمیشہ جانوں کے نذرانے پیش کیے۔

صدراستحکام پاکستان پارٹی کا مزید کہنا تھا کہ قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،اپنے بہادر بیٹوں کو سلام پیش کرتی ہے،جوان وطن کی حفاظت کے لیے ہمیشہ سینہ سپر ہیں،اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب کرے۔ آمین۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/guOhBQw

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages