ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, September 1, 2023

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری کوراہداری ریمانڈ پرویمن تھانے منتقل کرنےکی ہدایت کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےپر پیش کیا گیا۔ ایمان مزاری کے وکلا نے اے ٹی سی سے درخواست ضمانت پر 2 ستمبر کو نوٹسز کی استدعا کی جس پر عدالت نے کل 2 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کو راہداری ریمانڈ پر ویمن تھانے منتقل کرنے کی ہدایت کردی۔

کمرہ عدالت میں ایمان مزاری نے فیملی اور وکلا سے ملاقات بھی کی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/vabRI2L

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages