دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے،نگران وزیرداخلہ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, August 27, 2023

دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے،نگران وزیرداخلہ

نگران وزیرداخلہ سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد مذموم مقاصد میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مزید اقدامات اٹھائیں گے۔

ترجمان کے مطابق نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی نے ایف سی ہیڈ کوارٹرزکوئٹہ کا دورہ کیا جہاں وزیر داخلہ کو سیکیورٹی صورتحال، بارڈر مینیجمنٹ اوردیگرامورپر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیرداخلہ کو گارڈ آف آنرپیش کیا گیا،یاد گارشہدا پرحاضری دی۔

سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، ان کی قربانیوں سے بلوچستان میں امن قائم ہوا۔

وزیر داخلہ نے بلوچستان میں قیام امن اور دیگر فلاحی کاموں میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے کردار کو سراہا۔ نگران وزیر داخلہ نے ایف سی کی جانب سے موثر انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں کو بھی سراہا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Ktd5GkZ

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages