سی ٹی ڈی حیدرآباد نے کوٹری میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو آن لائن اسلحہ وایمونیشن فراہم کرنے والا سہولت کار اور ایک دہشتگرد گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی حیدرآباد کی کوٹری میں سہولتکار اور دہشتگرد کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی گئی۔ آن لائن اسلحہ وایمونیشن فراہم کرنے والا سہولتکار اور ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار دونوں افراد سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی شناخت محمد امین اور سہولتکار کی ایاز خان کے نام سے ہوئی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/pKVdTcZ
No comments:
Post a Comment