اے ٹی سی نے سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت سماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی۔
اے ٹی سی میں سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت ہوئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجازاحمد بٹرنے سماعت کی ۔
جونیئر وکیل نے دوران سماعت عدالت میں استدعا کی کہ سینئروکیل برہان معظم سپریم کورٹ میں مصروف ہیں ،عدالت سماعت ملتوی کرنے کا حکم دے۔
عدالت نے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرکے سماعت دو ستمبر تک ملتوی کردی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/hH5uPDn
No comments:
Post a Comment