سپریم کورٹ آف پاکستان نے لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔
چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس اطہرمن اللہ پرمشتمل بینچ نےسماعت کی رانا ثنا اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سماعت کی۔ دو رکنی بینچ نے نیب درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔
نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ سابق وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں انکوائری ہو رہی تھی تاہم لاہور ہائی کورٹ رانا ثنا اللہ کے خلاف انکوائری کالعدم قرار دے چکی، سپریم کورٹ نے درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/3tKRgwH
No comments:
Post a Comment