جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤاور توڑپھوڑ کا معاملہ، توہین مذہب اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مزید 11 مقدمات درج کرلئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ توہین مذہب اوردہشتگردی دفعات کے تحت مزید11 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
مقدمات میں ایک ہزارسےزائد ملزمان شامل ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
پولیس کے مطابق مقدمات میں توڑپھوڑ،جلاؤگھیراؤ،کارسرکارمیں مزاحمت کی دفعات شامل ہیں۔ اب تک کل مقدمات کی تعداد21 ہوگئی جبکہ مقدمات میں نامزد 150سےزائد ملزمان گرفتارہوچکے ہیں۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/pkrf5nU
No comments:
Post a Comment