لاہورہائیکورٹ کا حسان خان نیازی کو 18 اگست کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, August 17, 2023

لاہورہائیکورٹ کا حسان خان نیازی کو 18 اگست کو متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے حسان خان نیازی کو اٹھارہ اگست کومتعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہورہائیکورٹ میں حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کی بیٹے کی بازیابی کے لیے درخواست پرسماعت ہوئی۔عدالت نے حسان نیازی پولیس تحویل میں ہے تو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

جسٹس سلطان تنویرنےحفیظ اللہ نیازی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا۔تحریری حکم کے مطابق سرکاری وکیل عدالتی حکم پر عملدرآمد کویقینی بنائیں،اگرحسان نیازی فریقین کے تحویل میں ہے تو18اگست کو عدالت پیش کریں۔ آئی جی پولیس سمیت دیگرفریق آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع کرائیں۔

حسان نیازی کے والد نے بیٹے کی بازیابی کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Jp4qa6K

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages