لاہوریوں (Lahore)کے لئے خوشخبری ،تین سال کے بعد رمضان ٹھنڈا گزرے گا۔ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔
موسم حال بتانے والوں کے مطابق رمضان کے پہلے اور آخری عشرے میں بارشیں برسنے اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزے داروں کو پریشانی نہیں ہوگی ۔
رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں دگنااضافہ
شہرمیں جمعہ کے روز سے شروع ہونے والی بارشوں کے ساتھ ساتھ اولے بھی برسنے کا امکان ہے۔
جاتی سردی پھرلوٹ آئی،پنجاب میں بارش سے موسم خوشگوار
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات شاہد عباس کا کہنا ہے کہ ٹھنڈی ہواووں کےساتھ گرج چمک اوراولےبرسنےکابھی امکان ہے جس سےدرجہ حرارت میں بھی کمی ہوگی۔
شاہدعباس کا مزید کہنا تھا کہ بارشوں کاسلسلہ20مارچ تک جاری رہےگا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/gAnqSUv
No comments:
Post a Comment