پرویز الٰہی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, March 17, 2023

پرویز الٰہی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر

پنجاب (Punjab)کا سیاسی پارہ ہائی رات گئےاہم ملاقات ہوئی ہے۔سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالٰہی نےزمان پارک میں چئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

پرویزالٰہی نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال، قانونی اور عدالتی معاملات پر بات چیت ہوئی۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پولیس کے زمان پارک میں کیے گئے ظالمانہ آپریشن کی پر زور مزمت کی۔

ذرائع کےمطابق ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت انتقامی کارروائیوں میں اندھی ہوچکی ہے،اپنے کارکنو ں پر فخر ہے وہ ظلم کی ہر ہتھکنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

توشہ خانہ کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے،حکومت لندن پلان کے تحت الیکشن سے پہلے میری گرفتاری یا نا اہلی چاہتی ہے،ہمیں انتخابی مہم چلانے سے روکنے کے ہتھکنڈے استمعال کیے جا رہے ہیں،عوام سے کہتا ہوں حالات جیسے بھی ہوں انتخابات میں کرپٹ مافیا کے خلاف باہر نکلنا ہے۔

عمران خان کا 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ

اس موقع پر چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ الیکشن کروانے کے سپریم کورٹ کے آئینی اور قانونی حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/CrOIfnT

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages