چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مقدمات کا ریکارڈ منگوانے تک پولیس کو کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکا جائے۔
عمران خان کا 18 مارچ کو عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ
درخواست میں گرفتاری کو ہائی کورٹ کی پیشگی اجازت سے بھی مشروط کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے آتے ہی ملک بھر میں روزانہ مقدمات درج ہورہے ہیں، وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا جان کو شدید خطرات ہیں۔
توشہ خانہ کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
درخواست میں سیکرٹری داخلہ، چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس اور ڈی جی ایف آئی اے فریق بنایا گیا ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/OzL3QYK
No comments:
Post a Comment