رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیار - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, March 17, 2023

رمضان المبارک میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیار

رمضان المبارک (Ramzan UL Mubarak) میں مفت آٹے (Flour) کی تقسیم کیلئے پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ نے ایپلی کیشن تیارکرلی ۔

کمشنرلاہورمحمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی۔

ماہ صیام میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی گئی ہے۔

رمضان المبارک کیلیے غریبوں کو مفت آٹا کیسے اور کب ملے گا؟ تیاریاں مکمل

کمشنرلاہورکا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے آٹے کے پوائنٹس پر حقداروں کا تعین ہوسکےگا۔

انکوائری نمبرایٹ زیرو سیون زیرو سے بھی اہلیت معلوم کی جا سکے گی ۔

انکوائری نمبر8070 سے اہلیت کی معلومات لی جا سکے گی۔

حکومت کا چینی، آٹا اور گھی پر مزید ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

ایپلیکیشن اور میسیج سروس سے حقداروں کو اطلاع موصول ہوگی۔

60ہزارسے کم آمدنی والےخاندان کودس دس کلوآٹےکے3تھیلےمفت ملیں گے۔

کمشنرلاہورکا کہنا ہردس روز بعد آٹے کا ایک تھیلا مفت دیا جائےگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/I6AvKhe

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages