تاندليانوالہ(Tandlianwala)ميں زہریلی کھیر کھانے سے خواتين اوربچوں سمیت بائيس افراد کی حالت غیرہوگئی۔
زہریلی کھیر کھانے سے خواتين اوربچوں سمیت 22 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
زہریلے کھانے سے 5 بچوں کی اموات، 18 افراد زیر حراست
ريسکيوحکام کے مطابق متاثرین میں 7 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہي ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/1aGTuEt
No comments:
Post a Comment