پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی۔
پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ گئی
اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی۔
توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ میں نااہل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سے کام لیں۔
واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرنے کے لیے زمان پارک لاہور میں موجود ہے۔
زمان پارک کے باہر سے حفاظتی بیرئیر ہٹا دیئے گئے
گرفتاری کی خبر سنتے ہی تضریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ رہی ہے۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/u1dG4zC
No comments:
Post a Comment