وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان ( Balochistan ) کیلئے اہم شخصت کو گورنر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے موصول اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر بلوچستان کیلئے ( Malik Wali Kakar ) ملک ولی کاکڑ کا نام تجویز کیا ہے۔
گورنر بلوچستان کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیئے جانے کا امکان
ملک ولی کاکڑ کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل سے ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے نام کی سمری جلد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی جائے گی۔

گورنر شپ کی پیشکش، وفاق کا رویہ،بلوچستان کی عوام
واضح رہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ ( پی ڈی ایم ) نے گورنر بلوچستان کا عہدہ بی این پی مینگل کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/lTkC2mH
No comments:
Post a Comment