پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 4, 2023

پاک امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور امریکا کے درمیان دو روزہ انسداد دہشت گردی مذاکرات کا آغاز 6 مارچ سے اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔

کرسٹوفر لينڈ برگ کی قيادت ميں امريکی وفد پاکستان پہنچے گا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی انٹر ایجنسی وفد اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جاسکے، امریکا کے قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشت گردی کرسٹو فر لینڈ برگ وفد کی قیادت کریں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ پاک ، امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو ہوں گے۔

ترجمان امريکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات ميں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کا لائحہ عمل تشکيل دياجائے گا، جب کہ مذاکرات میں سرحدی سيکيورٹی پر بھی گفتگو ہوگی۔ دہشت گردی کی ملنے والی مالی معاونت کا مقابلہ کرنے پر بھی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کا موقف ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لئے استعمال ہو رہی ہے، کابل کے ساتھ اسلام آباد کے تعلقات اسی لئے خراب ہوئے ہیں کہ طالبان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں کر رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ طالبان افغانستان میں موجود دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہوئے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/0ql3WEp

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages