سابق سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, February 24, 2023

سابق سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج

سابق سی سی پی او لاہورغلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست میرٹ سے برعکس قرار دے خارج کردی

فیڈرل سروس ٹربیونل کا 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کردیا تحریری فیصلہ میں کہا گیا کہ عموماً 5 سے 6 سال کی عمر میں بچے کو پہلی کلاس میں داخلہ دیا جاتا ہے،15 سے 16 سال کی عمر میں ایک بچہ میٹرک کا سرٹیفکیٹ حاصل کرتا ہے،سرٹیفکیٹ کے مطابق غلام محمود ڈوگر نے 1979ء میں 16 برس کی عمر میں میٹرک مکمل کیا۔ اگر غلام محمودکا موقف مان لیا جائےتواسکا مطلب انہوں نےساڑھے13 برس کی عمرمیں میٹرک کیا، تحریری فیصلہ میں سوال اٹھایاگیاکہ کیا 1993ء میں ایم اےکرنےاورپولیس جوائن کرتےوقتانہیں اپنی اصل تاریخ پیدائش کا پتہ نہیں تھا؟ اصل تاریخ پیدائش معلوم کیےبغیرغلام محمود ڈوگر 2015ء تک ایسے ہی ملازمت کرتے رہے،فیصلہ میں کہا گیا کہ غلام محمود ڈوگر جب ڈی آئی جی بنے تو اچانک انہیں پتہ چلا کہ انکی تاریخ پیدائش 1963ء کی بجائے 1965ء ہے۔ پولیس ملازمت کاوقت گزارنےکےبعد 2015ء میں تاریخ پیدائش درست کرانا ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،غلام محمود ڈوگر کے سروس ریکارڈ میں تاریخ پیدائش کی تبدیلی کا کوئی جواز موجود نہیں ،سروس ریکارڈ تبدیلی کی درخواست میرٹ پر نہیں آتی۔ درخواست مسترد کی جاتی ہے سی سی پی او لاہور نے سروس ریکارڈ میں تاریخ پیدائش 1963ء سے 1965ء کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی ایڈیشنل سیشن جج لاہورنےنادراحکام کو غلام محمود ڈوگر کی تاریخ پیدائش تبدیل کرکے نئے شناختی کارڈ کا حکم دیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/FTtYjAC

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages