معروف بلوچ لوک گلوکار واسو گاجانی انتقال کر گئے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, February 24, 2023

معروف بلوچ لوک گلوکار واسو گاجانی انتقال کر گئے

معروف بلوچ لوک گلوکار واسو گاجانی انتقال کر گئے۔ واسو کا تعلق صحبت پور کے گاؤں گورناڑی سے تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واسو کافی عرصے سے علیل تھے۔

شہزاد رائے کے ساتھ گانا گا کر شہرت پانے والے بلوچ لوک گلوکار واسوگاجانی کا انتقال ہوگیا۔ ان کا اصل نام محمد وارث تھا ۔ واسو کا تعلق بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے گائوں گورناڑی سے تھا ، وہ محکمہ پولیس میں درجہ چہارم کے ملازم تھے ۔ دوران ملازمت واسو اپنی منفرد گلوکاری کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے۔ جس میں وہ علاقائی اور ملکی سیاست کے بارے میں بھی گاتے دکھائی دیے ۔ انہیں اصل شہرت ریٹائرمنٹ کے بعد معروف گلوکار اورشہزاد رائے کے ٹی وی پروگرام واسو اور میں سے ملی۔

شہزاد رائے نے ٹویٹر پر لکھا کہ وہ پڑھنے کھنے سے قاصر تھے لیکن سیاسی فہم و فراست کے مالکت تھے۔ سیاسی طنز پر عبور تھا اہم انہیں یاد رکھیں گے ۔

واضح رہے کے واسو کی چند سال قبل کسمپرسی کی حالت میں تصویر بھی وائرل ہوئی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/npsRxY3

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages