لاہورہائیکورٹ کاریپ کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنےکاحکم - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, May 16, 2022

لاہورہائیکورٹ کاریپ کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنےکاحکم

لاہور ہائیکورٹ نے چوہنگ میں رکشا ڈرائیور کا ماں اور بیٹی کے ریپ کے مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

ملزم منصب نےمقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا اقدام چیلنج کیا تھا۔ملزم نے موقف اختیار کیا کہ ماں بیٹی سے اسلحہ کی نوک پر رقم اور تاوان کا مطالبہ نہیں کیا۔ پولیس کی جانب سے زیادتی کی دفعات کے ساتھ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کردی گئی تاہم ملزمان کےپاس اسلحہ نہیں تھا،قانونی طور پر مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات غلط شامل کی گئیں۔

عدالت سے استدعا کی گئی کہ مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے کاروائی کرتے ہوئےانسداد دہشت گردی کے جج کوچالان سیشن جج لاہور کی عدالت میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزم منصب سمیت ساتھی کےخلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کیا۔ماں بیٹی کے ساتھ ریپ کا واقعہ اگست 2021 میں پیش آیا تھا۔



from SAMAA https://ift.tt/3RLoKYV

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages