اٹلی میں ٹریفک حادثہ،4 پاکستانی جاں بحق - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, May 12, 2022

اٹلی میں ٹریفک حادثہ،4 پاکستانی جاں بحق

اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور گاڑی کے درمیان ٹکر کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق چاروں پاکستانی ڈیوٹی کیلئے فیکٹری جا رہے تھے۔ حادثے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا۔

جاں بحق افراد کی عمریں 30 سے 40 سال کے درمیان تھیں۔ تین نوجوانوں والوں کا تعلق گجرات اور ایک کا تعلق ہری پورسے ہے۔

اطالوی پولیس کے مطابق حادثہ اٹلی کے شہر تورینو میں اے فور موٹر وے پر پیش آیا۔ گاڑی اوور کنٹرول ہونے کے باعث پیچھے سے آنے والی وین سے ٹکڑائی۔

حادثے کے بعد 5 ایمبولینس اور دو ہیلی کاپٹر موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق افراد کی لاشیں مقامی اسپتال منتقل کی گئیں۔ اندوہناک حادثے کی خبر پر اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی غم اور صدمے سے دوچار ہوگئی۔



from SAMAA https://ift.tt/0bGWXaz

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages