پب جی کھیلنے کا جنون،بیٹے نے ماں کو قتل کردیا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, May 12, 2022

پب جی کھیلنے کا جنون،بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے سعود آباد میں بیٹے نے موبائل فون استعمال کرنے سے منع کرنے پر ماں کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق نویں جماعت کا طالب علم موبائل فون گیم پب جی کا شوقین تھا، تاہم ماں کا اصرار تھا کہ امتحانات سے قبل موبائل استعمال نہ کرو اور پڑھائی پر توجہ دو۔ جس پر نویں جماعت کے طالبعلم کو غصہ آگیا اور ماں کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا۔

پولیس نے 16 سالہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے حکام کے مطابق ملزم بازار سے چھری خرید کرلایا تھا، جس سے ماں پر حملہ کیا۔

ملزم کے والد نے تین ماہ قبل ہی مقتولہ عذرا سے دوسری شادی کی تھی۔ واقعے کا مقدمہ بھی مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرلیا گیا ہے۔



from SAMAA https://ift.tt/6aximAQ

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages