سپریم کورٹ کےجسٹس فائزعیسی نےگورنر بلوچستان کی گاڑی کاچالان کروادیا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, February 2, 2022

سپریم کورٹ کےجسٹس فائزعیسی نےگورنر بلوچستان کی گاڑی کاچالان کروادیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔

بدھ کو جسٹس قاضی فائزعیسی چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کے بعد ایوان صدرِ سے پیدل سپریم کورٹ آرہے تھے۔

ججزگیٹ کے قریب کالے شیشوں والی گاڑی کھڑی دیکھ کرجسٹس قاضی فائزعیسی نے اپنی سکیورٹی کے لیے مامورعملے کو نشاندہی کی۔

ابتدائی طورپر معلوم ہوا کہ یہ گاڑی گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی تھی۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا 600 روپے کا چالان کروادیا۔ ٹریفک پولیس نے گاڑی پر لگے کالے شیشے بھی اتاردیے۔

جسٹس فائز عیسی نے گزشتہ روز فٹ پاتھ سے  صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔



from SAMAA https://ift.tt/nIq0XmNjF

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages