سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, September 1, 2023

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس منصورعلی شاہ بینچ کا حصہ ہیں۔

دوران سماعت چیف جسٹس نے ریماکس میں کہا خواجہ حارث صاحب اجازت ہو تو مخدوم علی خان سے ایک بات پوچھوں؟کل ہم نے ترمیمی قانون میں ایک اورچیزدیکھی،ایم ایل اے کے تحت حاصل شواہد کی حیثیت ختم کردی گئی ہے،اب نیب کو خود وہاں سروسز لینا ہوں گی جو مہنگی پڑیں گی۔

چیف جسٹس نے کہا آپ نےکل کہا تھا کہ ایم ایل اے کے علاوہ بھی بیرون ملک سے جائیدادوں کی رپورٹ آئی ہے۔قانون میں تواس ذریعے سے حاصل شواہد قابل قبول ہی نہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/oGkabrm

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages