چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہونے کا امکان - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, August 28, 2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہونے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی و ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں درخواستوں پر سماعت آج دن 11 بجے ہوگی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق محمود جہانگیری سماعت کریں گے۔عدالت نے وکیل الیکشن کمیشن امجد پرویزکو دلائل دینے کی ہدایت کررکھی ہے۔ امجد پرویز بیماری کے باعث گزشتہ سماعت پر پیش نہیں ہوسکے تھے۔

چیف جسٹس نے وکیل الیکشن کمیشن کو آج حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی تھی۔عدالت نے وکیل کے پیش نہ ہونے پر ریکارڈ دیکھ کرفیصلہ کرنے کا عندیہ دیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/MFfbjGR

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages