پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران ذہنی دباؤ بہت زیادہ ہوتا ہے، آجی پنجاب عثمان انور - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, August 31, 2023

پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران ذہنی دباؤ بہت زیادہ ہوتا ہے، آجی پنجاب عثمان انور

آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران ذہنی دباؤ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انورنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس کی نوکری میں بہت چیلنجزہوتے ہیں۔

پولیس پر معاشی دباؤ بہت بڑا چیلنج ہے۔ اہلکاروں پر ڈیوٹی کے دوران ذہنی دباؤ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو اہلکار ڈپریشن کا شکار ہیں وہ زیرعلاج ہیں۔

شاہد جٹ کانسٹیبل کا حالیہ واقعہ بھی ذہنی دباؤ کا نتیجہ ہے۔

18گھنٹوں کی ڈیوٹی، بچوں سے دوری ذہنی دباؤ کی وجہ ہے۔ معاشرے میں صحت مند فورس بہتر طریقے سے فرض ادا کرسکتی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/w5NY9Zc

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages