احتساب عدالت لاہور نے پرویزالہیٰ کے جسمانی ریمانڈکی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا۔
تحریری حکم میں کہا گیا کہ انصاف کے مطابق پرویزالہیٰ کو6 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کیا جاتا ہے،آئندہ سماعت پرتفتیشی افسررپورٹ عدالت پیش میں کرے۔
تحریری حکم میں کہاگیاکہ پرویزالہیٰ کو21 اگست کوعدالت کے روبرو پیش کیا جائے،پرویزالہیٰ کےکچھ شریک ملزمان نیب کے پاس جسمانی ریمانڈ پرہیں،ریکارڈ کےمطابق پرویزالہی کے خلاف انکوائری کو 9 جون کو اپ گریڈ کیا گیا۔
from Samaa - Latest News https://ift.tt/t7oZcib
No comments:
Post a Comment