ایشیا کپ 2023; پاک بھارت مقابلہ بارش سے متاثر ہو سکتا ہے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, August 30, 2023

ایشیا کپ 2023; پاک بھارت مقابلہ بارش سے متاثر ہو سکتا ہے

ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے کا مزہ خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ پاک بھارت مقابلہ بارش سے متاثر ہوسکتا ہے۔

کینڈی میں ہفتے کوبارش کی پیشگوٸی کی گٸی ہے۔پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے درمیان گروپ میچ ہفتے کو شیڈول ہے۔

ایشیا کپ کا میلہ سجنے کوتیار،شائقین کرکٹ کا انتظارختم ہوا۔افتتاحی میچ آج پاکستان اورنیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان فینز کے لیے پی سی بی نے ایک ٹکٹ میں دو مزے کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوگی

افتتاحی تقریب میں پاکستان کی معروف گلوکارہ عائمہ بیگ اور نیپال کی ترشیلا گورونگ آواز کا جادو جگائیں گی۔

شائقین کے لیے اسٹیڈیم کے دروازے صبح 11:30 بجے کھولے جائیں گے۔دوپہر 2 بجے ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب منعقد ہو گی

لاہور: 02:30 بجے پاکستان اور نیپال کے درمیان میچ شروع ہو گا



from Samaa - Latest News https://ift.tt/5rDVQ4u

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages