لوگوں کو زبردستی زمان پارک لانے کی مبینہ آڈیو لیک - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 11, 2023

لوگوں کو زبردستی زمان پارک لانے کی مبینہ آڈیو لیک

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اور داؤد آفریدی کے درمیان گفتگو منظر عام پر آئی ہے جس میں لوگوں کو زبردستی زمان پارک لے جانے کی بات ہورہی ہے۔

منظر عام پر آنے والی مبینہ آڈیو میں علی امین کہتے ہیں کہ خان (عمران خان)نے کہا ہے جو امیدوار ٹکٹ ہولڈر ہیں، وہ پہنچیں شکل دکھائیں اپنی۔

جواب میں داود آفریدی نے کہا کہ قافلے روانہ ہوگئے ہیں، سر آج ایک قافلہ نکل چکا ہے،دوسرا قافلہ ہفتے کو نکلے گا۔

جس پر علی امین نے پوچھا تم ساتھ جارہے ہو یا نہیں؟، داؤد آفریدی نے جواب میں کہا کہ نہیں سر ابھی نہیں گئے.

علی امین نے پوچھا کہ کتنے بندے ہیں؟ جواب میں داؤد آفریدی نے کہا کہ 15 سے 20 لوگ ہی گئے ہیں۔ علی امین دوبارہ پوچھتے ہیں کہ 15،20 گاڑیاں ؟ جواب میں داؤد آفریدی نے کہا کہ نہیں گاڑیاں نہیں آپ نے 15، 20 لوگوں کا کہا ہے۔

علی امین گنڈا پور کہتے ہیں کہ کل تم 50 اور ضیا کو کہو 50 بندے لے کر جائے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Kit7ngR

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages