نواز شریف کی ن لیگ کے رہنماؤں کو اہم ہدایت - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 11, 2023

نواز شریف کی ن لیگ کے رہنماؤں کو اہم ہدایت

پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر ن لیگی قیادت متحرک ہوگئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ویڈیو لنک پر پنجاب میں عام انتخابات کے معانلے پر مشاورت کی۔ نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔

نواز شریف نے کہا کہ عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں یا اکتوبر میں، تیاری رکھیں، پنجاب اسمبلی کے ٹکٹس پارٹی وفاداروں اور اپنے حلقوں میں مضبوط امیدواروں کو دیں گے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پارٹی رہنما عمران دور کی تمام بے قاعدگیاں اور غلط فیصلے عوام کے سامنے رکھیں۔

جیل میں زہر دینے سے متعلق نواز شریف کا بیان

قائد ن لیگ نے کہا کہ ضروری ہوگیا ہے کہ قوم کو عمران خان جیسے فتنے سے نجات دلاؤں، ملک میں افراتفری پیدا کرنے والے عناصر کو قوم کے سامنے ایکسپوز کیا جائے۔

نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز عمران نیازی اور ان کے سہولت کاروں کو بھرپور جواب دے رہی ہیں، مریم نواز کے ساتھ انتخابی مہم میں تمام رہنما بھرپور شرکت اور تعاون کریں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/HFta0sn

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages