عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں متبادل انتظام کردیا گیا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, March 15, 2023

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں متبادل انتظام کردیا گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گرفتار کی صورت میں پارٹی معاملات چلانے کےلیے متبادل بندوبست کرلیا۔

عمران خان نے 6 رکنی ایمرجنسی کمیٹی قائم کردی جو چیئرمین کی گرفتاری کی صورت پارٹی معاملات دیکھے گی۔

اعلامیے کے مطابق شاہ محمود قریشی، سینیٹرسیف اللہ نیازی، سینیٹراعظم سواتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری، مراد سعید اور علی امین گنڈا پور بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کو توشہ خانہ کیس میں تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے جبکہ زمان پارک لاہور میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکنان کی پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں۔

پتھراؤ کے نتیجے میں 51 پولیس اور ڈولفن اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uml3XKd

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages