سستے اسٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 4, 2023

سستے اسٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہوگئیں

پاکستان بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کھانے پینے کی اشیا پر اثر انداز ہونے لگا ہے، جہاں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹی فیکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف دالوں کی قیمت میں 48 روپے کلو تک اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر لیٹر دودھ 30 روپے تک مہنگا کر دیا گیا جس کے بعد فی لیٹر دودھ کا پیک 217 سے بڑھ کر 247 روپے کا ہوگیا، جب کہ 900 گرام چائے کی قیمت میں 250 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے جس سے 900 گرام چائے کا پیک 1490 روپے سے بڑھ کر 1740 روپے کا ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں 200 گرام کریم کی قیمت میں 20 روپے اور ایک ہزار ایم ایل جوس کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/U4iG63t

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages