اسد عمر کی جیل حکام سے شکایت - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Saturday, March 4, 2023

اسد عمر کی جیل حکام سے شکایت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے کہ انہوں نے کپڑے استری کرنے کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا۔

جیل سے رہائی کے بعد اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف کے ان تمام کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے 22 کروڑ عوام کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لئے جیل کی صعوبتیں برداشت کی لیکن ان کے حوصلے اب بھی اتنے ہی بلند ہیں۔

جنہیں حفاظت کرنی ہے ان سے ہی خطرہ ہے

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چند روز قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہوں نے جیل میں اپنے کپڑے فرائنگ پیچ گرم کرکے استری کئے ۔

مریم نواز کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے کہ انہوں نے کپڑے استری کرنے کے لئے فرائنگ پین نہیں دیا۔

عمران خان کو پتہ ہے کہ وہ ختم شد

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نے جیل بھرو تحریک کے تحت اسد عمر اور اعظم سواتی کے ہمراہ گرفتاری دی تھی۔ انہیں گزشتہ روز رہا کیا گیا تھا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/tHC3DjP

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages