صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, March 16, 2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قراردینے کی درخواست خارج کر دی۔

صدر مملکت کی اہلیت کو ظہور مہدی نامی شہری نے چیلنج کیا تھا۔ ڈاکٹر عارف علوی کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ عارف علوی صدارتی الیکشن کے وقت انڈر ٹرائل ملزم تھے، اہلیت نہ رکھنے والے کو صدر بنانے کی وجہ سے ملک اس وقت بحران کا شکار ، سیاسی جماعتیں باہم دست و گریبان ہیں۔

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کردی گئی

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا سیاسی جماعتوں کا آپس میں لڑنا آپ کا مقدمہ نہیں، وہ سیاسی طریقہ کار ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دلائل سننے کے بعد صدرمملکت کےخلاف درخواست مسترد کر دی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/ql8HcwT

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages