سپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست خارج - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, March 15, 2023

سپریم کورٹ: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں سے متعلق درخواست خارج

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج کر دی گئی۔

پاکستان سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی۔ وکیل پی ٹی آئی فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست واپس لے رہے ہیں۔

مزید جانیے: تحریک انصاف کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنیکا حکم معطل

انہوں نے کہا کہ اسپیکر کے کنڈیکٹ کیخلاف پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ عدالت عالیہ کا فیصلہ بھی سامنے ہے، ہائی کورٹ کے فیصلے میں بھی ارکان کے استعفوں کی منظوری تصدیق سے مشروط کی گئی تھی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/eFqYtUf

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages