زمان پارک کے باہر پولیس کی بکتربند گاڑی پہنچ گئی - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, March 14, 2023

زمان پارک کے باہر پولیس کی بکتربند گاڑی پہنچ گئی

زمان پارک عمران خان کی رہائشگاہ کےباہربکتربندگاڑی کی آمد کے بعد گاڑی کےگردپی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعدادجمع ہوگئی۔

عمران خان کا الیکشن کمیشن کیلئےسیزفائرکا اعلان

ذرائع کے مطابق کارکنوں نے بکتر بند گاڑی کو دیکھتے ہی شدید ردعمل کا مظاہہ کیا ۔ ڈنڈابردارکارکنوں اس موقع پر نعرہ بازی بھی شروع کردی ۔

واضح رہے کہ آج عمران خان (Imran Khan)نےفواد چودھری (Fawad Chaudhry) کے ذریعے الیکشن کمیشن (Election Commission) کیلئےسیزفائر کا اعلان کردیا۔عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کمیشن پررویہ بدلنے کی ہدایات جاری کردیں۔

عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے پارٹی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کو جذبہ خیرسگالی کا پیغام دیں۔عمران خان کے بعد فواد چودھری نے بھی یوٹرن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن کیلئے تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔

عدالت نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ موقع آگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اچھا پیغام دیں،ہمارا الیکشن کمیشن سے کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہے۔الیکشن کمیشن نے تمام دباؤ مسترد کیا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/Y3tNhB6

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages