قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, March 14, 2023

قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازرات گئے وطن واپس پہنچ گئے وہ سخت سیکیورٹی میں ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن روانہ ہوئے۔

ذرائع کےمطابق حمزہ شہبازصوبائی اسمبلی کےانتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں بھرپورحصہ لیں گے اورانتخابی مہم چلائیں گے جبکہ وہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاسوں میں بھی شریک ہوں گے۔ حمزہ شہبازآج کاغذات نامزگی جمع کروائیں گے۔

خیال رہے کہ آج پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے آج کاغذات نامزگی جمع کرانے کا آخری روز ہے۔ جبکہ الیکشن کمیشن نے آن لائن اسکرونٹی سیل قائم کردیا۔

واضح رہے کہ حمزہ شہباز 3 ماہ قبل 14 دسمبر کو نجی دورے پر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے وہاں انہوں نے لندن اورامریکہ میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/6o57J0N

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages