پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہیں، امریکا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, March 2, 2023

پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہیں، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان میں آئندہ انتخابات میں عمران خان کے جیتنے کے امکانات سے متعلق سوال پر کہا کہ کہ یہ سوال پاکستانی عوام کے لیے سوالات ہیں امریکا کے لیے نہیں۔

گوانتانامو بے جیل سے دو پاکستانی بھائی رہا

پاکستان سے تعلقات کے حوالے سے نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا کسی ایک امیدوار یا ایک شخصیت کو دوسری سیاسی جماعت پر ترجیح نہیں دیتا۔ ہم جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دوحا معاہدہ افغانستان میں ایک پرامن تصفیے کا تصور پیش کرتا ہے، طالبان کے قبضے کا نہیں، افغان طالبان نے دوحا معاہدے میں کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/BzNExqc

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages