شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, March 10, 2023

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (پارلیمنٹ) کے اجلاس میں چین کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ صدر شی کے خلاف صدارت کے لیے کوئی امیدوار مدِ مقابل نہیں تھا۔ اس لئے یہ کارروائی رسمی تھی، 15 منٹ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔

چین کی ترقیاتی اصلاحات کی پیروی کے خواہاں ہیں، وزیر اعظم

گزشتہ برس اکتوبر میں چین کی برسراقتدار جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس میں سی جن پنگ تیسری مرتبہ پارٹی کتے جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے تھے ، اس لئے یہ بات یقینی تھی کہ وہی آئندہ 5 برس کے لئے چین کے صدر بھی ہوں گے۔

سی پیک کا ہرقیمت پر تحفظ کریں گے

پارلیمنٹ نے شی جن پنگ کے دو دیرینہ ساتھیوں ژاؤ لیجی کو پارلیمنٹ کا چیئرمین اور ہان زینگ کو ملک کا نائب صدر منتخب کر لیا ہے۔

ژاؤ لیجی کو پارلیمنٹ کا چیئرمین اور ہان زینگ کو ملک کا نائب صدر منتخب کر لیا۔ دونوں رہنما صدر شی کی سابقہ ٹیم کا حصہ ہیں۔

واضح رہے کہ انقلاب کے بعد ماؤزے تنگ کے بعد صدر شی کو چین کی تاریخ کا سب سے طاقت ور حکمران سمجھا جاتا ہے۔

وزیراعظم کی صدر شی جن پنگ کو مبارک باد

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ پر چین کے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے، وہ چین کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کی علامت بن چکے ہیں، امید ہے کہ دونوں ممالک کی آزمودہ سدا بہار سٹریٹیجک کوآپریشن مزید مضبوط ہوگی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/VmsyFuA

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages