مہنگائی کا طوفان؛ آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, March 10, 2023

مہنگائی کا طوفان؛ آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، تیل سمیت 39 بنیادی اشیا مزید مہنگی ہوگئیں۔

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، کوکنگ آئل ، آٹے اور چائے کی پتی سمیت 39 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی، چکن، انڈے، لہسن اور دال مونگ سمیت آٹھ چیزیں سستی ہوئیں جبکہ چودہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

بجلی سرچارج میں مزید 1.80 روپیہ اضافے کی درخواست

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر پیاز 305 فیصد، انڈے 78 فیصد ، دالیں 72فیصد تک مہنگی ہوئیں۔

ایک سال کے دوران ڈیزل کے نرخ میں 94 فیصد جب کہ پیٹرول کے نرخ میں 78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب گزشتہ سال کی نسبت ٹماٹر 42 فیصد اور سرخ مرچ 7.5 فیصد سستی ہوئی۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/C2tsFWY

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages