پنجاب، ملزم نے ایک گھنٹے میں 3 مقامات پر 5 افراد کو قتل کردیا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Sunday, March 12, 2023

پنجاب، ملزم نے ایک گھنٹے میں 3 مقامات پر 5 افراد کو قتل کردیا

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ ( Sheikhupura ) میں قتل ( Murder ) کی لرزہ خیز واردات کے دوران قاتل نے مختلف مقامات پر 5 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ایک گھنٹے میں تین مقامات پر پانچ افراد کو قتل کیا۔ ملزم نے پہلے اپنے دو بچوں اور بیوی کو قتل کیا، پھر سالی کو بھی گولی مار دی۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت تنویر کے نام سے کی گئی ہے، جو فیکٹری میں ملازم تھا۔ ملزم نے جاتے جاتے فیکٹری مالک پر بھی فائرنگ کی۔

پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ اپنے ابتدائی بیان میں ملزم تنویرکا کہنا ہے کہ فلور مل مالک گالیاں دیتا تھا۔

پہلے ملزم نے جھامکے کے قریب فلور مل مالک کو فائرنگ کر کے قتل کیا، جہاں وہ باورچی کا کام کرتا تھا۔ بعد ازاں وہ گھر آیا اور فائرنگ کرکے اہلیہ اور دو بچوں کو بھی قتل کردیا۔ اس کے بعد ملزم نے مکان مالکن پر بھی فائرنگ کی۔

دوسری جانب نگران وزيراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پانچ افراد کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پوليس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/T6EoN5z

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages