اڈیڈاس کمپنی اب کیا کرے گی؟ - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, February 17, 2023

اڈیڈاس کمپنی اب کیا کرے گی؟

دنیا کی معروف ترین اسپورٹس ویئر برینڈ اڈیڈاس کمپنی کو ان دنوں مشہور ریپر کنیے ویسٹ کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے کے بعد مالی اور اخلاقی مسائل کا سامنا ہے۔

کمپنی مشہور گلوکار کے نام سے منسوب جوتے “ یئزیے “ کے بارے میں فکر مند ہیں کہ معاہدہ ختم ہونے کے بعد وہ ان جوتوں کو پگھلا کر کروکس میں تبدیل کریں؟ یا لیبل کو ختم کریں تاکہ کوئی ان کا نوٹس نہ لے سکے، تاہم کمپنی حتمی فیصلہ کرنے سے تاحال قاصر ہے۔ کینے کے ساتھ معاہدہ ختم ہونے پر کمپنی کوسوشل میڈیا پر بھی کافی تنقید کا سامنا رہا۔

اڈیڈاس کو اپنی تمام فروخت نہ ہونے والی “ یئزیے “ کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے کہ جس کا جواب کسی کے پاس بھی نہیں ہے۔ یہ برانڈ جب سے مشکلات کا شکار ہے جب اس نے اکتوبر میں کینے ویسٹ کے ساتھ اپنے یہودی مخالف بیان پر معاہدہ ختم کیا تھا۔ کینے ویسٹ کی بدولت کمپنی کو ریکارڈ منافع ہوا تھا، تاہم معاہدہ ختم ہونے کے بعد کمپنی خسارے کا شکار ہے۔

اڈیڈاس برینڈ کا یہ جوتا کینے ویسٹ کے دستخط کے ساتھ 220 امریکی ڈالر میں فروخت ہو رہا تھا، تاہم اب ایسا نہیں۔ کمپنی کے حصص پچھلے ہفتے 10% گرنے کے بعد جب کمپنی نے اپنی آمدنی میں ممکنہ نقصان کا اعلان کیا۔

سان فرانسسکو سے تعلق رکھنے والے زیکی ہانولا کا کہنا ہے کہ وہ ایک اسنیکر ہیڈ ہے جو “ یئزیے “ کے تقریباً 80 جوڑوں کا مالک ہے۔ اسے شک ہے کہ اس پیمانے پر ری سائیکلنگ کا منصوبہ کارآمد ہوسکتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ری سائیکلنگ کے بعد یہ بڑی حد تک ممکن ہے کہ اس برینڈ سے تعلق رکھنے والے خریدار دوبارہ ان جوتوں کو مارکیٹ میں دیکھ کر انہیں خریدنا چاہیں، اور یہ کمپنی کیلئے اچھا فیصلہ ہوگا۔

زیکی ہانولا نے مزید کہا کہ اکثر خریدار کو اس بات کی فکر نہیں ہوگی کہ اس اسنیکرز پر یز کا نام اور دستخط ہیں یا نہیں؟ خریدار کو صرف ایک اچھی برینڈ کی چیز سے مطلب ہوگا۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/pqXNfb2

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages