بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Friday, February 17, 2023

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی

بھارت کی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر چیتن شرما نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کو بھجوایا جسے قبول کرلیا گیا۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ چیتن شرما نے اسٹنگ آپریشن سے پیدا ہونے والے تنازع کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

چیتن شرما نے اسٹنگ آپریشن میں دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی کھلاڑی فٹنس کے لیے انجیکشن لگواتے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق چیتن شرما پر استعفیٰ دینے کے لیے بہت دباؤ تھا اور ان کے انکشافات کے بعد روہت شرما اور ہاردیک پانڈیا بہت غصے میں تھے۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/uX6r3Ys

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages