شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Wednesday, February 22, 2023

شمالی وزیرستان: فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

شمالی وزیرستان ( North Waziristan ) میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران خودکش حملہ آور، اس کے ساتھی اور 4 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار سہولت کاروں کا تعلق گاؤں ہرمز، سپین وام، خدری اور میرعلی سے ہے۔ گرفتار دہشت گردوں اور سہولت کاروں نے اعتراف جرم کرلیا جس کے بعد انہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق رواں سال اب تک شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے 28 سہولت کار گرفتار کیے جا چکے ہیں، گرفتار دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے بعد مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے بیشتر دہشت گرد کرک، ہنگو، کرم اور ٹل کے مدارس میں پڑھتے تھے۔

یسکیورٹی حکام نے والدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کو مدارس میں داخل کرتے وقت چھان بین کے بعد مدارس کا انتخاب کریں۔ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔

گرفتار ہونے والوں میں ایک خود کش حملہ آور، اس کا ساتھی اور 4 سہولت کار شامل ہیں۔ گرفتار سہولت کاروں نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں سے ملنے والی معلومات کے بعد مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ رواں سال اب تک شمالی وزیرستان میں 3 خوکش حملہ آور اور 28 سہولت کار گرفتار ہوچکے ہیں۔

گرفتار بیشتر دہشت گرد کرک، ہنگو، کرم اور ٹل کے مدارس میں پڑھتے تھے۔ والدین بچوں کو مدارس میں داخل کرتے وقت چھان بین کریں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/oimjaMu

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages