اسلام آباد میں پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, February 16, 2023

اسلام آباد میں پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد پولیس نے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دیر گئے، سیکٹر ڈی 12 ناکے پر ایک موٹرسائیکل کو روکا گیا، تو اس پر سوار دو افراد نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں دونوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ ان کو پمز اسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکے ۔

شناخت پر پتہ چلا کہ مارے جانے والے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے ملزم تھے۔

زیادتی کیس کیا ہے

رواں ماہ (فروری 2023) کے وائل میں اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن میں واقع ایک پارک میں ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی تھی۔ دوران تفتیش یہ معلوم ہوا تھا کہ ملزمان پہلے بھی مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/h1VpZUT

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages