ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Monday, May 16, 2022

ڈالر نے ایک اور ریکارڈ بنادیا

انٹربینک میں ڈالر کی پرواز جاری ہے اور ڈالر 194.4 روپے کا ہوگیا۔

پیر کو انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سے زائد مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 194.4 روپے کا ہوگیا۔ موجودہ حکومت کےصرف35دن کےدوران ڈالر11.50روپےمہنگاہوا اور ملکی قرضوں پر 1400 ارب روپے کا بوجھ پڑچکا ہے۔

کرنسی مارکیٹ

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پچھلے پیر کو ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ شروع ہوا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ شدت آتی گئی۔ مجموعی طور پر اس دوران انٹر بینک میں ڈالر ہفتہ شروع ہونے سے قبل 186.63روپے تھا جو ہفتے کے آخری روز 192.53روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔

 گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5روپے90پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی جمعہ 6مئی کو ڈالر 187روپے تھا جو 13 مئی بروز جمعہ کو194.50روپے کی سطح پر جاپہنچا یعنی اس دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ ہوا۔



from SAMAA https://ift.tt/RYo746y

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages