لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومتی حکمت عملی تیار - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, May 24, 2022

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومتی حکمت عملی تیار

وفاقی اور پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

جاری اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے اور اس سے نمٹنے کیلئے 22 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائینگے۔

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے، جب کہ دالرحکومت کو فوج کے حوالے کرنے سے متعلق کوئی بیان سامنے نہ آسکا۔ اسلام آباد انتظامیہ نے پولیس حکام کی مشاورت کے بعد تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوا دی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے پولیس حکام کی مشاورت سے تجاویز وزارت داخلہ کو بھجوا دیں۔

پی ٹی آئی مظاہرین سے نمٹنے کیلئے پنجاب کانسٹیبلری کے 8 ہزار اور اینٹی رائٹس فورس اور سندھ پولیس کے 2، 2 ہزار اہلکار طلب کیے گئے ہیں، جب کہ 500 خواتین اہلکار بھی سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گی۔

رینجرز کے 4 ہزار اہلکار بھی وفاقی دارالحکومت میں تعینات کیے جائیں گے، صوبوں سے قیدیوں کی 100 گاڑیاں اور احتجاج اور مظاہرین کو روکنے کیلئے آنسو گیس کے 15 ہزار شیل بھی مانگ لیے گئے ہیں۔



from Samaa - Latest News https://ift.tt/3dq9slE

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages