پشاورکےعلاقہ شاہ پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ اوتھانہ شاہ پورشہید ہوگئے۔
پولیس کےمطابق جمعرات کی صبح چکمنی میں بائی پاس روڈ پر دہشت گردوں نے ایس ایچ او تھانہ شاہ پور کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔شکیل خان ڈیوٹی پر گھر سے آرہے تھے۔
فائرنگ سےایس ایچ او شکیل خان موقع پر شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد دہشت گرد موقع سے فرار ہوگئے۔
پولیس نےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
from SAMAA https://ift.tt/WzUx8fB
No comments:
Post a Comment