دنیامیں تنازعات کےحل کیلئےمذاکرات کرنا ہونگے،بلاول - Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

Top Breaking News - World News, Latest News, Breaking News

World news app brings you the latest news and videos from the World Top Breaking News. Stay tuned to the latest news and stories from the World. Access videos and photos on your device with the Top Breaking News, World News from https://madarshain-news.blogspot.com/

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, May 19, 2022

دنیامیں تنازعات کےحل کیلئےمذاکرات کرنا ہونگے،بلاول

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تنازعات کے تصفیےکیلئےمذاکرات کی راہ اختیار کرنا ہوگی۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نےاقوام متحدہ میں فوڈسیکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ افغان عوام کو بہت سے مسائل کا سامناہے اور افغان عوام کی بڑی تعدادغذائی قلت کا شکارہے تاہم پاکستان نے افغانستان اوریوکرین میں انسانی امداد فراہم کی ہے۔

وزیرخارجہ نے کہا کہ افغان مسئلے کے حل کیلئےعالمی برادری کےساتھ کام کررہےہیں اور موجودہ افغان حکومت نےخواتین کی تعلیم کی یقین دہانی کرائی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ افغان صورتحال کا براہ راست پاکستان پراثرہوتاہے اور اس وقت پاکستان کوتحفظ خوراک اورتوانائی کےچیلنجزکاسامناہے۔

وزیرخارجہ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کےباعث چیلنجزدرپیش ہیں جبکہ عالمی سطح پرتحفظ خوراک یقینی بنانےکیلئے مشترکہ کوششیں درکارہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وائرس اوروباء کی کوئی سرحدنہیں ہوتی جب کہ بھوک کی کوئی قومیت نہیں ہوتی۔

پاکستان سے متعلق وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان میٕں پانی کی شدید قلت ہے اورملک کوقحط کاسامناہے، موسمیاتی تبدیلیوں سےتحفظ خوراک کوبراہ راست خطرہ ہے جبکہ صوبہ سندھ میں دنیامیں سب زیادہ درجہ حرارت ریکارڈکیاگیاہے۔



from SAMAA https://ift.tt/b4PDigM

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages