لاہور میں زندہ مرغی تو ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے لیکن پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق لاغر اور مردہ مرغی بھی گلی محلوں میں بکنے والے شوارموں اور برگرز میں ڈالی جا رہی ہے۔ عوام کے ساتھ ہونے والے اس دھوکے سے پردہ اٹھارہی ہیں شاہین مشعال اپنی اس رپورٹ میں۔
from SAMAA https://ift.tt/JYGCxiM
No comments:
Post a Comment